العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ كُفِّنَ فِي ثَلاَثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ يَمَانِيَةٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلاَ عِمَامَةٌ فَقِيلَ لِعَائِشَةَ إِنَّهُمْ كَانُوا يَزْعُمُونَ أَنَّهُ قَدْ كَانَ كُفِّنَ فِي حِبَرَةٍ . فَقَالَتْ عَائِشَةُ قَدْ جَاءُوا بِبُرْدِ حِبَرَةٍ فَلَمْ يُكَفِّنُوهُ .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated from Hadrat 'Aishah that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was shrouded in three white Yemeni cloths, among which there was no shirt and no turban. It was said to Hadrat 'Aishah:“They used to claim that he was shrouded in Hibarah.” Hadrat 'Aishah said: “They brought a Hibarah Burd, but they did not shroud him in it.”
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تین سفید یمنی کپڑوں میں کفنایا گیا، جس میں کرتہ اور عمامہ نہ تھا، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا گیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دھاری دار چادر میں کفنایا گیا تھا؟ تو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا: لوگ دھاری دار چادر لائے تھے مگر انہوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں نہیں کفنایا ۱؎۔
