العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ كُنَّا عِنْدَ مُعَاوِيَةَ فَقَالَ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated that Musa (upon him be peace) bin Talhah said:We were with Hadrat Mu'awiyah and he said: "I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Hadrat 'Talhah is one of those who fulfilled their covenant
الترجمة الأردية
موسیٰ بن حضرت طلحہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے تو انہوں نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: حضرت طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنے کئے ہوئے عہد کو سچ کر دکھایا ۱؎۔
