العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ صَلَّى ابْنُ عَبَّاسٍ وَهُوَ بِالْبَصْرَةِ عَلَى بِسَاطِهِ ثُمَّ حَدَّثَ أَصْحَابَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ كَانَ يُصَلِّي عَلَى بِسَاطِهِ .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated that ‘Amr bin Dinar said:“When Ibn ‘Abbas was in Basrah, he performed prayer on his rug, then he told his companions that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform prayer on his rug.”
الترجمة الأردية
عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بصرہ میں اپنے بچھونے پر نماز پڑھی، پھر انہوں نے اپنے ساتھیوں سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے بچھونے پر نماز پڑھتے تھے ۱؎۔
