العربية (الأصل)
حَدَّثَنَايُوسُفُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: ثناجَرِيرٌ، عَنِالْمُغِيرَةِ، عَنِالْحَارِثِ، عَنْأَبِي زُرْعَةَ، قَالَ: قَالَأَبُو هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: لا أَزَالُ أُحِبُّ بَنِي تَمِيمٍ بَعْدَ ثَلاثٍ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتُهُ، يَقُولُ:" هُمْ أَشَدُّ أُمَّتِي عَلَى الدَّجَّالِ" وَجَاءَتْ صَدَقَاتُهُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَذِهِ صَدَقَاتُ قَوْمِنَا" وَكَانَتْ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سَبِيَّةٌ مِنْهُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَعْتِقِيهَا فَإِنَّهَا مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I will always love Banu Tamim after hearing three things from the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him). I heard him say: "They are the toughest of my Ummah against the Dajjal." When their charity came, the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "These are the charities of our people." And Aisha (may Allah be pleased with her) had a captive woman from among them, and the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Free her, for she is from the descendants of Isma'il (Ishmael)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے تین باتیں سننے کے بعد میں بنو تمیم سے محبت کرتا رہوں گا۔(1)میں نے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرمارہے تھے: میری امت میں سے وہ (بنو تمیم) دجال کے مقابلے میں سب سے زیادہ سخت ہوں گے،(2)ان کے صدقات آئے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: یہ ہماری قوم کے صدقات ہیں۔(3)سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ان (بنو تمیم) میں سے ایک لونڈی تھی، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اسے آزاد کر دیں، کیوں کہ یہ اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 974]
