العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: أناعِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْجَعْفَرِ بْنِ إِيَاسَ، قَالَ: سَمِعْتُسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُحَدِّثُ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَجُلا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ وَأَنَّهَا مَاتَتْ، فَقَالَ:" لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ أَكُنْتَ قَاضِيَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" فَاقْضُوا اللَّهَ فَهُوَ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ".
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that a man came to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and said: My sister vowed to perform Hajj but she has died. The Prophet said: "If she had a debt, would you pay it off?" He said: Yes. He said: "Then fulfill the obligation to Allah, for He is more deserving of having His rights fulfilled."
الترجمة الأردية
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آکر کہنے لگا: میری بہن فوت ہو چکی ہے، انہوں نے حج کی نذر مانی تھی (تو میں کیا کروں)، فرمایا: اگر ان پر قرض ہوتا، تو کیا آپ اسے ادا کرتے؟ اس نے کہا: جی ہاں! فرمایا: اللہ تعالیٰ کا بھی (حق) ادا کریں، کیوں کہ وہ ادائیگی کا زیادہ مستحق ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 944]
