العربية (الأصل)
حَدَّثَنَازِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: ثناهُشَيْمٌ، قَالَ: أناأَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: بَعَثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ أَبِي عُبَيْدَةَ فِي سَرِيَّةٍ، فَنَفِدَ أَزْوَادُنَا، فَمَرَرْنَا بِحُوتٍ قَذَفَهُ الْبَحْرُ، فَأَرَدْنَا أَنْ نَأْكُلَ مِنْهُ فَنَهَانَا أَبُو عُبَيْدَةَ، ثُمَّ قَالَ: نَحْنُ رُسُلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَكُلُوا، فَأَكَلْنَا مِنْهُ أَيَّامًا، فَلَمَّا قَدِمْنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرْنَاهُ، فَقَالَ:" إِنْ كَانَ بَقِيَ مَعَكُمْ مِنْهُ شَيْءٌ فَابْعَثُوا بِهِ إِلَيْنَا".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Jabir: The Prophet (peace be upon him) sent me with Abu Ubaydah on a military expedition. Our provisions ran out. We came across a whale that the sea had cast ashore. We wanted to eat from it, but Abu Ubaydah forbade us. Then he said: "We are the envoys of the Messenger of Allah (peace be upon him) and we are in the path of Allah, so eat." We ate from it for days. When we came to the Messenger of Allah (peace be upon him), we told him about it. He said: "If you have any of it remaining, send some to us."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے سیدنا ابو عبیدہ کے ساتھ ایک سریہ (چھوٹے لشکر) میں بھیجا، ہمارا کھانا ختم ہو گیا، ہم ایک مچھلی کے پاس سے گزرے، جسے سمندر نے باہر پھینک دیا تھا، ہم نے اس میں سے کھانا چاہا، تو سیدنا ابوعبیدہ نے ہمیں منع کر دیا، پھر کہنے لگے: ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے قاصد ہیں اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں نکلے ہیں، لہذا اسے کھالیں، چنانچہ ہم کئی دنوں تک اسے کھاتے رہے، جب ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئے، تو ہم نے آپ کو اس کی اطلاع دی، آپ نے فرمایا: اگر آپ کے پاس اس کا کچھ حصہ بچا ہوا ہے، تو ہمارے ہاں بھیجیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 878]
