العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: ثناأَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِالشَّيْبَانِيِّ، عَنْحَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنِ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ أَنْ يُخْلَطَا جَمِيعًا، وَعَنِ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ أَنْ يُخْلَطَا جَمِيعًا، وَكَتَبَ إِلَى أَهْلِ جُرَشٍ أَنْ لا يَخْلِطُوا الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Ibn Abbas: The Messenger of Allah (peace be upon him) forbade mixing unripe dates with ripe dates for making nabidh, and mixing raisins with dates for making nabidh. He also wrote to the people of Jurash that they should not mix raisins and dates.
الترجمة الأردية
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے منع فرمایا ہے کہ گدر (آدھی پکی ہوئی) کھجور اور (مکمل) پکی ہوئی کھجور، نیز خشک انگور (کشمش) اور کھجور کو اکٹھ ملا کر نبیذ بنایا جائے، نیز آپ نے جرش والوں کو لکھ بھیجا کہ وہ خشک انگور اور کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بنائیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 864]
