الترجمة الإنجليزية
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) narrated: I came to the Prophet (peace be upon him) while he was performing wudu, and I heard him saying: "O Allah, forgive me my sins, make my dwelling spacious, and bless my provision."
الترجمة الأردية
عبد الرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ شعبہ رحمہ اللہ نے اس حدیث کو مرفوع بیان نہ کیا، تو کسی نے ان سے کہا: آپ تو اس حدیث کو مرفوع بیان کیا کرتے تھے (اب کیوں نہیں کرتے؟) فرمایا: پہلے میں مجنون تھا، اب ٹھیک ہو گیا ہوں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 110]
