العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ بِالْأُبُلَّةِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَمَا النَّبِيُّ ﷺ فِي بَعْضِ حِيطَانِ الْمَدِينَةِ مُتَوَكِّئًا عَلَى عَسِيبٍ إِذْ جَاءَتْهُ الْيَهُودُ فَسَأَلَتْهُ عَنِ الرُّوحِ فَنَزَلَتْ «{وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي وَمَا أُوتِيتُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا} » الْآيَةَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated: While the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was in one of the gardens of Madinah, leaning on a palm branch, the Jews came and asked him about the spirit. Then was revealed: {And they ask you about the spirit. Say: The spirit is from the command of my Lord, and you have been given of knowledge but little} — the verse.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے ایک باغ میں کھجور کی ٹہنی پر ٹیک لگائے ہوئے تھے کہ یہود آئے اور آپ سے روح کے بارے میں سوال کیا۔ تو یہ آیت نازل ہوئی: {اور وہ آپ سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں، فرما دیجیے: روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے} آیت۔
