العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَخ��بَرَهُ عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ بَيْنَمَا هُوَ جَالِسٌ فِي الْمَسْجِدِ وَالنَّاسُ مَعَهُ إِذْ أَقْبَلَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ فَأَقْبَلَ اثْنَانِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ وَذَهَبَ وَاحِدٌ فَلَمَّا وَقَفَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ سَلَّمَا فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَرَأَى فُرْجَةً فِي الْحَلْقَةِ فَجَلَسَ فِيهَا وَأَمَّا الْآخَرُ فَجَلَسَ خَلْفَهُمْ وَأَمَّا الثَّالِثُ فَأَدْبَرَ ذَاهِبًا فَلَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ قَالَ «أَلَا أُخْبِرُكُمْ عَنِ النَّفَرِ الثَّلَاثَةِ أَمَّا أَحَدُهُمْ فَأَوَى إِلَى اللَّهِ فَآوَاهُ اللَّهُ وَأَمَّا الْآخَرُ فَاسْتَحْيَى فَاسْتَحْيَى اللَّهُ مِنْهُ وَأَمَّا الْآخَرُ فَأَعْرَضَ فَأَعْرَضَ اللَّهُ عَنْهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Waqid al-Laythi (may Allah be well pleased with him) narrated: While the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was sitting in the mosque with the people, three men came. Two of them approached the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and one went away. When they stood before the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), they greeted him. One of them saw a gap in the circle and sat in it. The other sat behind them. As for the third, he turned away and left. When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) finished, he stated: "Shall I not inform you about the three? As for one of them, he took shelter with Allah, so Allah sheltered him. As for the other, he was shy, so Allah was shy of him. As for the last, he turned away, so Allah turned away from him."
الترجمة الأردية
حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ تین شخص آئے۔ ان میں سے دو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف آئے اور ایک چلا گیا۔ جب وہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کھڑے ہوئے تو سلام کیا۔ ایک نے حلقے میں جگہ دیکھی اور بیٹھ گیا۔ دوسرا ان کے پیچھے بیٹھ گیا۔ تیسرا پیٹھ پھیر کر چلا گیا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فارغ ہوئے تو ارشاد فرمایا: "کیا میں تمہیں ان تین لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ایک نے اللہ کی طرف پناہ لی تو اللہ نے اسے پناہ دی۔ دوسرے نے حیا کی تو اللہ نے اس سے حیا فرمائی۔ اور تیسرے نے منہ موڑا تو اللہ نے اس سے منہ موڑ لیا۔"
