العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ ﷺ يَا خَيْرَنَا وَابْنَ خَيْرِنَا وَيَا سَيِّدَنَا وَابْنَ سَيِّدِنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَا أَيُّهَا النَّاسُ قُولُوا بِقَوْلِكُمْ وَلَا يَسْتَفِزَّنَّكُمُ الشَّيْطَانُ أَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that a man said to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): "O best of us and son of the best of us! O our master and son of our master!" The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O people, say what you have to say and do not let Shaytan provoke you. I am the servant of Allah and His Messenger."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: "اے ہمارے بہتر اور ہمارے بہتر کے بیٹے! اے ہمارے سردار اور ہمارے سردار کے بیٹے!" رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اے لوگو! اپنی بات کہو اور شیطان تمہیں نہ بہکائے۔ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔"
