العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ قَالَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا طِيَرَةَ وَلَا هَامَةَ وَلَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ» فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا لَنَأْخُذُ الشَّاةَ الْجَرْبَاءَ فَنَطْرَحُهَا فِي الْغَنَمِ فَتَجْرَبُ الْغَنَمُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «فَمَنْ أَعْدَى الْأَوَّلَ؟ »
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no bad omen, no owl (superstition), no contagious disease, and no (evil in) Safar." A man said: "O Messenger of Allah, we take a mangy sheep and put it among the flock and the whole flock gets mange?" The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Then who gave the disease to the first one?"
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بدشگونی نہیں ہے، اُلّو (کی نحوست) نہیں ہے، (ازخود) چھوت لگنا نہیں ہے اور صفر (کی نحوست) نہیں ہے۔" ایک شخص نے کہا: "یا رسول اللہ! ہم خارشی بکری لیتے ہیں اور بھیڑوں میں ڈالتے ہیں تو ساری بھیڑوں کو خارش ہو جاتی ہے؟" رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تو پہلی کو بیماری کس نے لگائی؟"
