العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ أَبَا هِنْدٍ حَجَمَ النَّبِيَّ ﷺ فِي الْيَافُوخِ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ أَنْكِحُوا أَبَا هِنْدٍ وَانْكِحُوا إِلَيْهِ» فَقَالَ «إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ مِمَّا تَدَاوَوْنَ بِهِ خَيْرٌ فَالْحِجَامَةُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that Abu Hind cupped the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on the crown of his head. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O gathering of the Ansar, give Abu Hind in marriage and marry from him." He also stated: "If there is any good in any of the things you use as treatment, then it is in cupping."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابو ہند نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے اوپر حجامہ لگایا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اے انصار کی جماعت! ابو ہند کو اپنی بیٹیاں دو اور ان سے رشتے لو۔" آپ نے یہ بھی ارشاد فرمایا: "اگر تمہاری دواؤں میں سے کسی چیز میں بھلائی ہے تو وہ حجامہ میں ہے۔"
