العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ إِذْ سَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ ذَلِكَ مِمَّا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ ﷺ قَالَ فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ لَهُ إِنَّ ابْنَ عُمَرَ سُئِلَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ ذَلِكَ مِمَّا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ صَدَقَ فَقُلْتُ وَمَا الْجَرُّ؟ قَالَ كُلُّ شَيْءٍ مِنْ مَدَرٍ «
الترجمة الإنجليزية
Sa'id ibn Jubair narrated: I was with Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) when a man asked him about nabidh made in the earthen jar (jarr). He said: "That is from what Allah and His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) have prohibited." He said: Then I went to Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) and said to him: "Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) was asked about nabidh of the jarr and he said: 'That is from what Allah and His Messenger have prohibited.'" Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) said: "He has spoken the truth." I asked: "What is the jarr?" He said: "Everything made of clay."
الترجمة الأردية
سعید بن جبیر سے روایت ہے: میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس تھا جب ایک شخص نے ان سے مٹکے کی نبیذ کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: یہ ان چیزوں میں سے ہے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حرام کی ہیں۔ فرماتے ہیں: پھر میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آیا اور عرض کیا: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مٹکے کی نبیذ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: یہ ان چیزوں میں سے ہے جو اللہ اور اس کے رسول نے حرام کی ہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: انہوں نے سچ فرمایا۔ میں نے پوچھا: جَرّ (مٹکا) کیا ہے؟ فرمایا: مٹی کی بنی ہر چیز۔
