العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْؤُولٌ فَالْأَمِيرُ رَاعٍ عَلَى النَّاسِ وَهُوَ مَسْؤُولٌ وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ وَهُوَ مَسْؤُولٌ وَالْمَرْأَةُ رَاعِيَةٌ عَلَى بَيْتِ زَوْجِهَا وَهِيَ مَسْؤُولَةٌ وَالْعَبْدُ رَ��عٍ عَلَى مَالِ سَيِّدِهِ وَهُوَ مَسْؤُولٌ أَلَا فَكُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْؤُولٌ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) narrated from the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Every one of you is a shepherd and every one of you is responsible. The ruler is a shepherd over the people and he is responsible. The man is a shepherd over the people of his household and he is responsible. The woman is a shepherdess over the house of her husband and she is responsible. The slave is a shepherd over the wealth of his master and he is responsible. So every one of you is a shepherd and every one of you is responsible."
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «تم میں سے ہر ایک نگراں ہے اور ہر ایک ذمہ دار ہے۔ حکمران لوگوں پر نگراں ہے اور وہ ذمہ دار ہے۔ آدمی اپنے گھر والوں پر نگراں ہے اور وہ ذمہ دار ہے۔ عورت اپنے شوہر کے گھر پر نگران ہے اور وہ ذمہ دار ہے۔ غلام اپنے آقا کے مال پر نگراں ہے اور وہ ذمہ دار ہے۔ پس تم میں سے ہر ایک نگراں ہے اور ہر ایک ذمہ دار ہے۔»
