العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عَقِيلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ «أَنَّهَا كَانَتْ تَحْتَ أَبِي عَمْرِو بْنِ حَفْصِ بْنِ الْمُغِيرَةِ فَطَلَّقَهَا آخِرَ ثَلَاثِ تَطْلِيقَاتٍ فَزَعَمَتْ أَنَّهَا جَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَاسْتَفْتَتْ فِي خُرُوجِهَا مِنْ بَيْتِهَا فَأَمَرَهَا أَنْ تَنْتَقِلَ إِلَى ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ الْأَعْمَى
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Fatimah bint Qays (may Allah be well pleased with her) narrated that she was married to Abu Amr ibn Hafs ibn al-Mughirah, and he divorced her the last of three divorces. She claimed that she came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and asked him about leaving her house, and he ordered her to move to (the house of) Ibn Umm Maktum, the blind man.
الترجمة الأردية
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ ابوعمرو بن حفص بن مغیرہ کے نکاح میں تھیں اور اس نے انہیں تین میں سے آخری طلاق دی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور اپنے گھر سے نکلنے کے بارے میں استفتا کیا تو آپ نے انہیں حکم دیا کہ ابن اُمّ مکتوم نابینا کے گھر منتقل ہو جائیں۔
