العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عِيسَى بْنِ حِطَّانَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ سَلَّامٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ طَلْقٍ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ إِنَّا نَكُونَ فِي أَرْضِ الْفَلَاةِ فَيَكُونُ مِنَّا الرُّوَيْحَةُ وَفِي الْمَاءِ قِلَّةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «إِذَا فَسَا أَحَدُكُمْ فَلْيَتَوَضَّأْ وَلَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَعْجَازِهِنَّ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحِي مِنَ الْحَقِّ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali ibn Talq (may Allah be well pleased with him) narrated: A bedouin came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "We are in the desert and one of us passes a small amount of wind, and water is scarce." The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When one of you passes wind, let him perform ablution. And do not approach women in their posteriors, for indeed Allah is not shy of the truth."
الترجمة الأردية
حضرت علی بن طلق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: ہم صحرا میں ہوتے ہیں اور ہم میں سے کسی کو تھوڑی سی ہوا نکل جاتی ہے اور پانی بھی کم ہوتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ہوا خارج کرے تو وضو کرے۔ اور عورتوں کے پاس ان کے پیچھے سے (دبر میں) نہ آؤ کیونکہ اللہ حق سے نہیں شرماتا۔
