العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بِأَرْنَبٍ قَدْ شَوَاهَا وَجَاءَ مَعَهَا بِأَدَمِهَا فَوَضَعَهَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَأَمْسَكَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَلَمْ يَأْكُلْ وَأَمَرَ أَصْحَابَهُ أَنْ يَأْكُلُوا وَأَمْسَكَ الْأَعْرَابِيُّ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تَأْكُلَ؟ » قَالَ إِنِّي أَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّام�� مِنَ الشَّهْرِ قَالَ «إِنْ كُنْتَ صَائِمًا فَصُمْ أَيَّامَ الْغُرِّ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: A Bedouin came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) with a roasted rabbit and its skin. He placed it before him. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) refrained and did not eat, but he commanded his companions to eat. The Bedouin also refrained. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) asked him: «What prevents you from eating?» He said: I fast three days of every month. He stated: «If you are going to fast, then fast the bright days (13th, 14th, and 15th of the lunar month).»
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھنا ہوا خرگوش اور اس کا چمڑا لے کر آیا اور آپ کے سامنے رکھ دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ روکے رکھا اور نہ کھایا لیکن اپنے صحابہ کو کھانے کا حکم دیا۔ اعرابی نے بھی ہاتھ روکے رکھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا: «تمہیں کھانے سے کیا چیز روکتی ہے؟» اس نے کہا: میں ہر مہینے تین دن روزے رکھتا ہوں۔ فرمایا: «اگر تم روزہ رکھنے والے ہو تو ایام غر (چاندنی راتوں کے ایام یعنی تیرھویں، چودھویں اور پندرھویں) کا روزہ رکھو۔»
