العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «سَيَكُونُ مِنْ بَعْدِي أُمَرَاءُ يَغْشَاهُمْ غَوَاشٍ النَّاسِ فَمَنْ صَدَّقَهُمْ بِكَذِبِهِمْ وَأَعَانَهُمْ عَلَى ظُلْمِهِمْ فَأَنَا مِنْهُ بَرِيءٌ وَهُوَ مِنِّي بَرِيءٌ وَمَنْ لَمْ يُصَدِّقْهُمْ بِكَذِبِهِمْ وَلَمْ يُعِنْهُمْ عَلَى ظُلْمِهِمْ فَأَنَا مِنْهُ وَهُوَ مِنِّي»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "There shall be rulers after me whom crowds of people shall frequent. Whoever affirms them in their lies and aids them in their oppression, I am free of him and he is free of me. And whoever does not affirm them in their lies and does not aid them in their oppression, I am of him and he is of me."
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «میرے بعد ایسے امراء ہوں گے جن کے پاس لوگوں کے ہجوم آئیں گے۔ جس نے ان کے جھوٹ کی تصدیق کی اور ان کے ظلم میں ان کی مدد کی، میں اس سے بری ہوں اور وہ مجھ سے بری ہے۔ اور جس نے ان کے جھوٹ کی تصدیق نہیں کی اور ان کے ظلم میں ان کی مدد نہیں کی، میں اس سے ہوں اور وہ مجھ سے ہے۔»
