العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ «يُصَلِّي أَحَدُكُمْ مَثْنَى مَثْنَى حَتَّى إِذَا خَشِيَ أَنْ يُصْبِحَ سَجَدَ سَجْدَةً تُوتِرُ لَهُ مَا قَدْ صَلَّى»
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Allah the Exalted said: Every deed of the son of Adam is for him except fasting; it is for Me and I will reward for it. And the smell of the mouth of a fasting person is better with Allah than the scent of musk.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی دو دو رکعت پڑھے، دو دو رکعت، جب اسے صبح ہونے کا خوف ہو تو ایک سجدہ (رکعت) کر لے جو اس کی پڑھی ہوئی نمازوں کو وتر (طاق) بنا دے۔
