العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُمِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ ثَمَانَ رَكَعَاتٍ وَأَوْتَرَ فَلَمَّا كَانَتِ اللَّيْلَةُ الْقَابِلَةُ اجْتَمَعْنَا فِي الْمَسْجِدِ وَرَجَوْنَا أَنْ يَخْرُجَ فَيُصَلِّيَ بِنَا فَأَقَمْنَا فِيهِ حَتَّى أَصْبَحْنَا فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ رَجَوْنَا أَنْ تَخْرُجَ فَتُصَلِّيَ بِنَا قَالَ «إِنِّي كَرِهْتُ أَوْ خَشِيتُ أَنْ يُكْتَبَ عَلَيْكُمُ الْوِتْرُ»
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'When the month of Ramadan comes, the gates of Paradise are opened, the gates of Hell are closed, and the devils are chained.'
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں رمضان میں آٹھ رکعت اور وتر پڑھائی۔ جب اگلی رات ہوئی تو ہم مسجد میں جمع ہوئے اور امید رکھتے تھے کہ آپ تشریف لائیں اور ہمیں نماز پڑھائیں لیکن ہم صبح تک وہاں رہے۔ پھر ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں امید تھی کہ آپ تشریف لائیں اور ہمیں نماز پڑھائیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: مجھے ناپسند ہوا — یا خوف ہوا — کہ تم پر وتر فرض نہ کر دیا جائے۔
