العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ يَقْطَعُ صَلَاةَ الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ يَدَيْهِ مِثْلُ آخِرَةِ الرَّحْلِ الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ وَالْكَلْبُ الْأَسْوَدُ قَالَ قُلْتُ يَا أَبَا ذَرٍّ مَا بَالُ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَبْيَضِ مِنَ الْأَحْمَرِ؟ قَالَ يَا ابْنَ أَخِي سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ «الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated: The prayer of a man is invalidated when there is nothing in front of him like the back of a saddle, by a woman, a donkey, and a black dog. [Abdullah ibn al-Samit] said: I said: O Abu Dharr, what is the matter with a black dog as opposed to a white or red one? He said: O nephew, I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) just as you asked me, and he stated: "The black dog is a devil."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آدمی کی نماز توڑ دیتی ہے جب اس کے سامنے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی کوئی چیز نہ ہو — عورت، گدھا اور کالا کتا۔ (عبد اللہ بن صامت نے) کہا: میں نے عرض کیا: اے ابو ذر! کالے کتے کو سفید اور سرخ سے کیا فرق ہے؟ فرمایا: بھتیجے! میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا جیسے تو نے مجھ سے پوچھا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: کالا کتا شیطان ہے۔
