العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ أَوْ لِيَضَعَ يَدَهُ عَلَى فِيهِ فَإِنَّهُ إِذَا تَثَاءَبَ فَقَالَ آهْ فَإِنَّمَا هُوَ الشَّيْطَانُ يَضْحَكُ مِنْ جَوْفِهِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, Allah loves sneezing and dislikes yawning. So when one of you yawns, let him suppress it as much as he can, or let him place his hand over his mouth, for when he yawns and says 'aah,' it is only Shaytan laughing from within him."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند فرماتا ہے۔ پس جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو جتنا ہو سکے اسے روکے یا اپنا ہاتھ منہ پر رکھے، کیونکہ جب وہ جمائی لے کر آہ کہتا ہے تو یہ شیطان ہے جو اس کے پیٹ سے ہنستا ہے۔
