العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَا يُؤْمِنُ الْعَبْدُ حَتَّى يُؤْمِنَ بِأَرْبَعٍ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ وَيُؤْمِنُ بِالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَيُؤْمِنُ بِالْقَدَرِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A servant does not truly believe until he believes in four things: he bears witness that there is no god but Allah and that I am the Messenger of Allah, he believes in the resurrection after death, and he believes in divine decree.'
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوتا جب تک چار باتوں پر ایمان نہ لائے: اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں، موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر ایمان لائے، اور تقدیر پر ایمان لائے۔
