العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ أَبُو صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَجْلَانَ عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ فَإِذَا ذَهَبَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْغَائِطِ فَلَا يَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ وَلَا يَسْتَدْبِرْهَا وَلَا يَسْتَطِبْ بِيَمِينِهِ» وَكَانَ يَأْمُرُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ وَيَنْهَى عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّةِ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «Verily, I am to you like a father. When one of you goes to relieve himself, let him not face the qiblah nor turn his back to it, and let him not cleanse himself with his right hand.» And he would command using three stones and forbid using dung and bones.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «میں تمہارے لیے باپ کی مانند ہوں۔ جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرے اور نہ اس کی طرف پیٹھ کرے، اور اپنے دائیں ہاتھ سے استنجا نہ کرے۔» اور آپ تین پتھروں کا حکم دیتے تھے اور گوبر اور ہڈی سے منع فرماتے تھے۔
