العربية (الأصل)
اللَٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
الترجمة الإنجليزية
"O Allah, by You we have entered upon a new morning, and by You we have entered upon a new evening. By You we live, by You we die, and to You is the resurrection."
الترجمة الأردية
”اے اللہ! ہم نے تیرے نام کے ساتھ صبح کی، تیرے نام کے ساتھ شام کی، تیرے نام کے ساتھ ہم زندہ ہیں اور تیرے نام کے ساتھ ہم مرتے ہیں اور تیری طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔“[اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:5068]،[سنن ابن ماجه:3868]،[سنن ترمذي:3391]امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا”یہ حدیث حسن ہے۔“[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 88]
