العربية (الأصل)
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَٰهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ، وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
الترجمة الإنجليزية
"O Allah, I ask You, for I bear witness that You are Allah. There is no god worthy of worship except You, the One, the Eternal Refuge, who begets not nor was begotten, and there is none equal to Him."
الترجمة الأردية
”اے اللہ! میں تجھ سے اس وجہ سے سوال کرتا ہوں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً تو ہی اللہ ہے تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا، نہ خود کسی سے جنا گیا اور نہ کوئی اس کے برابر ہے۔“[صحيح، سنن ابي داؤد:1493، سنن ترمذي:3475، واللفظ له،سنن ابن ماجه:3857، مسند احمد:360/5][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 74]
