العربية (الأصل)
مَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِنْ كِتَابِ اللَٰهِ فَلَهُ بِهِ حَسَنَةٌ، وَالحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا، لَا أَقُولُ {الم} حَرْفٌ، وَلَكِنْ أَلِفٌ حَرْفٌ وَلَامٌ حَرْفٌ وَمِيمٌ حَرْفٌ
الترجمة الإنجليزية
The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever reads a letter from the Book of Allah, he will have a reward, and the reward is multiplied by ten. I do not say that 'Alif-Lam-Mim' is one letter, rather Alif is a letter, Lam is a letter, and Mim is a letter."
الترجمة الأردية
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص نے کتاب اللہ سے ایک حرف پڑھا، اس کے لئے اس کے بدلے میں ایک نیکی ہے، اور ایک نیکی اپنے جیسی دس نیکیوں کے برابر ہے (یعنی دس گنا اجر ملے گا) میں نہیں کہتا کہ«الم»ایک حرف ہے لیکن الف ایک حرف ہے لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔“[اسناده حسن، سنن ترمذي:2910][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 5]
