العربية (الأصل)
إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ فَاسْأَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ؛ فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكاً وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ الْحِمَارِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ؛ فَإِنَّهُ رَأَى شَيْطَاناً
الترجمة الإنجليزية
The Prophet (peace be upon him) said: "When you hear the crowing of roosters, ask Allah for His bounty, for they have seen an angel. And when you hear the braying of donkeys, seek refuge in Allah from the devil, for they have seen a devil."
الترجمة الأردية
”نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم مرغ کی آواز سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کرو، اور کہو:«اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ»“”اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔ (کیونکہ اس نے فرشتہ دیکھا ہے۔)“اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو کہو:«أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ»”میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔“اصل حدیث میں ان باتوں کا حکم ہے اور الفاظ مصنف کے اپنے ہیں۔[صحيح بخاري: 3303، صحيح مسلم: 2729][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 239]
