العربية (الأصل)
لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ، وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ. صَدَقَ اللَٰهُ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ
الترجمة الإنجليزية
There is no deity worthy of worship except Allah alone, with no partner. His is the dominion and His is the praise, and He has power over all things. We return, repentant, worshipping, praising our Lord. Allah has fulfilled His promise, supported His servant, and defeated the confederates alone.
الترجمة الأردية
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجب کسی جنگ یا حج سے واپس آتے تو بلند جگہ پر تین مرتبہ«الله اكبر»کہتے پھر یہ دعا پڑھتے:”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، ہم لوٹنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں، اللہ نے اپنا وعدہ سچا کر دیا، اپنے بندے کی مدد کی اور اکیلے ہی تمام لشکروں کو شکست دی۔“[صحيح بخاري: 6385، صحيح مسلم: 1344][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 228]
