العربية (الأصل)
إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ صَائِماً فَلْيُصَلِّ، وَإِنْ كَانَ مُفْطِراً فَلْيَطْعَمْ، وَمَعْنَى فَلْيُصَلِّ أَيْ فَلْيَدْعُ.
الترجمة الإنجليزية
The Prophet (peace be upon him) said: "When one of you is invited (to a meal), let him accept. If he is fasting, let him pray (i.e., supplicate for the host), and if he is not fasting, let him eat." The meaning of 'let him pray' is 'let him supplicate.'
الترجمة الأردية
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرے، اگر اس نے روزہ رکھا ہو تو دعا کر دے اور اگر روزے سے نہ ہو تو کھا لے۔“[صحيح مسلم:1431][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 198]
