العربية (الأصل)
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا، وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ
الترجمة الإنجليزية
O Allah, I ask You for its good, the good that is in it, and the good it was sent with; and I seek refuge in You from its evil, the evil that is in it, and the evil it was sent with. (said when the wind blows)
الترجمة الأردية
”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی، جو اس میں ہے اس کی بھلائی اور جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں تجھ سے اس کے شر، جو اس میں ہے اس کے شر اور جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“[صحيح مسلم: 899][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 180]
