العربية (الأصل)
قَالَ صلى الله عليه وسلم: إِذَا عَادَ الرَّجُلُ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ مَشَى فِي خِرَافَةِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَجْلِسَ، فَإِذَا جَلَسَ غَمَرَتْهُ الرَّحْمَةُ، فَإِنْ كَانَ غُدْوَةً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُمْسِيَ، وَإِنْ كَانَ مَسَاءً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُصْبِحَ
الترجمة الإنجليزية
The Prophet (peace be upon him) said: When a man visits his sick Muslim brother, he walks along a path of Paradise until he sits down. When he sits, mercy envelops him. If he visits in the morning, seventy thousand angels pray for him until evening; and if he visits in the evening, seventy thousand angels pray for him until morning.
الترجمة الأردية
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب انسان اپنے مسلمان بھائی کی تیمارداری کے لئے جاتا ہے تو وہ جنت کے پھلوں میں چلتا ہے اور جب وہ اس کے پاس بیٹھ جاتا ہے تو اسے رحمت ڈھانپ لیتی ہے، اگر یہ صبح کا وقت ہو تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ شام ہو جائے اور اگر شام کا وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ صبح ہو جائے۔“[صحيح مسلم: 2568 حسن، سنن ابي داؤد: 3098، سنن ترمذي: 967، 969، سنن ابن ماجه: 1442، مسند احمد: 1 / 81، موارد الظمان: 710 ][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 162]
