العربية (الأصل)
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ
الترجمة الإنجليزية
Glory be to Allah and praise be to Him, as many times as the number of His creation, to the extent of His pleasure, to the weight of His Throne, and to the extent of the ink of His words. (three times in the morning)
الترجمة الأردية
”اللہ تعالی پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، اپنی مخلوق کی تعداد کے برابر، اپنے نفس کی خوشنودی کے برابر، اپنے عرش کے وزن کے برابر اور اپنے کلمات کی سیاہی کے برابر۔“(تین مرتبہ صبح کے وقت)[صحيح مسلم:2726][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 104]
