العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «أَيُّمَا عَبْدٍ أَصَابَ شَيْئًا مِمَّا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ ثُمَّ أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّهُ كُفِّرَ عَنْهُ ذَلِكَ الذَّنْبُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Khuzaymah ibn Thabit (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whatever servant commits something that Allah has prohibited and is then punished for it in this world, then Allah is more just than to repeat the punishment on His servant. And whatever servant commits something that Allah has prohibited and Allah conceals it upon him and pardons him, then Allah is more generous than to go back on something He has pardoned."
الترجمة الأردية
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو بندہ اللہ کی حرام کردہ چیز کا ارتکاب کرے پھر اس کی دنیا میں سزا پائے تو اللہ اس سے زیادہ عادل ہے کہ اپنے بندے پر سزا دہرائے۔ اور جو بندہ اللہ کی حرام کردہ چیز کا ارتکاب کرے اور اللہ اس پر پردہ ڈالے اور معاف کر دے تو اللہ اس سے زیادہ کریم ہے کہ جسے معاف کر دیا ہو اس سے رجوع کرے۔"
