العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَكِيمِيُّ بِبَغْدَادَ ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثَنَا خَلَفُ بْنُ مُوسَى بْنِ خَلَفٍ ثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَعِظُ أَصْحَابَهُ فَإِذَا ثَلَاثَةُ نَفَرٍ يَمُرُّونَ فَجَاءَ أَحَدُهُمْ فَجَلَسَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ وَمَضَى الثَّانِي قَلِيلًا ثُمَّ جَلَسَ وَأَمَّا الثَّالِثُ فَمَضَى عَلَى وَجْهِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «أَمَّا هَذَا الَّذِي جَاءَ فَجَلَسَ إِلَيْنَا فَإِنَّهُ تَابَ فَتَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَمَّا الَّذِي مَضَى قَلِيلًا ثُمَّ جَلَسَ فَإِنَّهُ اسْتَحْيَى فَاسْتَحْيَى اللَّهُ مِنْهُ وَأَمَّا الَّذِي مَضَى عَلَى وَجْهِهِ فَإِنَّهُ اسْتَغْنَى فَاسْتَغْنَى اللَّهُ عَنْهُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was admonishing his Companions when three men passed by. One of them came and sat down with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). The second walked a little further and then sat down. As for the third, he continued on his way. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "As for the one who came and sat with us, he repented, and Allah accepted his repentance. As for the one who walked a little further and then sat down, he felt shy, and Allah showed shyness toward him. As for the one who went on his way, he turned away, and Allah turned away from him."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کو نصیحت فرما رہے تھے کہ تین آدمی گزرے۔ ایک آیا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھ گیا۔ دوسرا تھوڑا آگے گیا پھر بیٹھ گیا۔ اور تیسرا اپنے راستے چلا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو آ کر ہمارے پاس بیٹھ گیا اس نے توبہ کی تو اللہ نے اس کی توبہ قبول فرمائی۔ جو تھوڑا آگے گیا پھر بیٹھ گیا اس نے حیا کی تو اللہ نے اس سے حیا فرمائی۔ اور جو اپنے راستے چلا گیا اس نے بے پرواہی کی تو اللہ نے بھی اس سے بے پرواہی فرمائی۔»
