العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ثَنَا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ جُنَادَةَ عَنْ حَنَشِ بْنِ الْحَارِثِ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ ﷺ بِجَذَعٍ مِنَ الضَّأْنِ مَهْزُولٍ خَسِيسٍ وَجَذَعٍ مِنَ الْمَعْزِ سَمِينٍ يَسِيرٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هُوَ خَيْرُهُمَا أَفَأُضَحِّي بِهِ؟ فَقَالَ «ضَحِّ بِهِ فَإِنَّ اللَّهَ أَغْنَى» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ قزعة بن سويد ضعيف
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that a man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with a jadha'ah (young sheep) from sheep that was emaciated and lowly, and a jadha'ah from goats that was fat and nice. He said: 'O Messenger of Allah, this one is the better of the two — shall I sacrifice it?' He stated: 'Sacrifice it [the sheep], for indeed Allah is most Wealthy.' This is a hadith with a sound chain of narration, and they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھیڑ کا ایک لاغر اور کمزور جذعہ اور بکری کا ایک موٹا اور اچھا جذعہ لایا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ (بکری والا) ان دونوں میں بہتر ہے، کیا میں اس کی قربانی کروں؟ ارشاد فرمایا: «بھیڑ والے کی قربانی کرو کیونکہ اللہ سب سے زیادہ غنی ہے۔» یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
