العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ ثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الطَّحَّانُ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ «أَنَّ مَلِكَ ذِي يَزِنَ أَهْدَى لِلنَّبِيِّ ﷺ حُلَّةً اشْتُرِيَتْ بِثَلَاثَةٍ وَثَلَاثِينَ بَعِيرًا وَنَاقَةٍ فَلَبِسَهَا النَّبِيُّ ﷺ مَرَّةً» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the king of Dhu Yazan gifted the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a garment that had been purchased for thirty-three camels and she-camels, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wore it once. This hadith has a sound chain of transmission, though they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ذوالیزن کے بادشاہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک حُلّہ ہدیہ کیا جو تینتیس اونٹوں اور اونٹنیوں کے عوض خریدا گیا تھا، اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ایک مرتبہ زیبِ تن فرمایا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
