العربية (الأصل)
فَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي بِمَرْوَ ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ «لَا تُبْرِزْ فَخِذَيْكَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَى فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ» سكت عنه الذهبي في التلخيص
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not expose your thighs, and do not look at the thigh of a living person or a dead one." Al-Dhahabi remained silent about it in his summary.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اپنی رانیں نہ کھولو اور نہ زندہ کی ران دیکھو اور نہ مردے کی۔" امام ذہبی نے تلخیص میں اس پر سکوت فرمایا۔
