العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الزُّهْرِيُّ ثَنَا يَعْلَى وَمُحَمَّدٌ ابْنَا عُبَيْدٍ ثَنَا أَبَانُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الصَّبَّاحِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْبَجَلِيِّ عَنْ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُو��ُ اللَّهِ ﷺ «إِنَّ اللَّهَ قَسَمَ بَيْنَكُمْ أَخْلَاقَكُمْ كَمَا قَسَمَ بَيْنَكُمْ أَرْزَاقَكُمْ۔ وَإِنَّ اللَّهَ يُعْطِي الْمَالَ مَنْ يُحِبُّ وَمَنْ لَا يُحِبُّ، وَلَا يُعْطِي الْإِيمَانَ إِلَّا مَنْ يُحِبُّ۔ فَمَنْ أَعْطَاهُ اللَّهُ الْإِيمَانَ فَقَدْ أَحَبَّهُ۔ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَا يُسْلِمُ عَبْدٌ حَتَّى يُسْلِمَ قَلْبُهُ وَلَا يُسْلِمُ عَبْدٌ حَتَّى يَأْمَنَ جَارُهُ بَوَائِقَهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, Allah has distributed among you your manners just as He has distributed your sustenance. And indeed, Allah gives wealth to those He loves and those He does not love, but He gives faith only to those He loves. So whoever is stingy in spending wealth, fears fighting the enemy, and is terrified of the night vigil, let him abundantly say: Subhan Allah, Alhamdulillah, La ilaha ill-Allah, and Allahu Akbar."
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ محبوب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہارے اخلاق تم میں تقسیم کیے ہیں جیسے تمہارے رزق تقسیم کیے ہیں۔ اور بے شک اللہ تعالیٰ مال اسے بھی دیتا ہے جسے پسند فرماتا ہے اور جسے پسند نہیں فرماتا، لیکن ایمان صرف اسی کو دیتا ہے جسے پسند فرماتا ہے۔ پس جو مال خرچ کرنے میں بخل کرے، دشمن سے لڑنے سے ڈرے اور رات کی نماز سے گھبرائے تو وہ کثرت سے کہے: سبحان اللہ، الحمد للہ، لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر۔
