العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِالرَّيِّ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ يُبَايِعُهُ عَلَى الْهِجْرَةِ فَقَالَ إِنِّي جِئْتُ أُبَايِعُكَ عَلَى الْهِجْرَةِ وَتَرَكْتُ أَبَوَيَّ يَبْكِيَانِ فَقَالَ «ارْجِعْ إِلَيْهِمَا فَأَضْحِكْهُمَا كَمَا أَبْكَيْتَهُمَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated: A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to pledge allegiance for emigration. He said: "I have come to pledge allegiance to you for emigration, and I have left my parents weeping." He stated: "Go back to them and make them laugh as you made them weep."
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ہجرت پر بیعت کرنے آیا۔ اس نے عرض کیا: میں آپ سے ہجرت پر بیعت کرنے آیا ہوں اور اپنے والدین کو روتا چھوڑ آیا ہوں۔ ارشاد فرمایا: ان کے پاس واپس جاؤ اور انہیں ہنساؤ جیسے تم نے انہیں رلایا ہے۔
