العربية (الأصل)
مَا أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّغَانِيُّ بِمَكَّةَ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ نِمْتُ فَرَأَيْتُنِي فِي الْجَنَّةِ فَسَمِعْتُ صَوْتَ قَارِئٍ يَقْرَأُ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا؟ قَالُوا حَارِثَةُ بْنُ النُّعْمَانَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «كَذَلِكَ الْبِرُّ» وَكَانَ أَبَرَّ النَّاسِ بِأُمِّهِ
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I slept and saw myself in Paradise, and I heard the voice of a reciter reciting. I asked: 'Who is this?' They said: 'Harithah ibn al-Nu'man.' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) then stated: 'Such is the reward of righteousness.' And he was the most dutiful of people towards his mother."
الترجمة الأردية
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ محبوب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں سویا تو اپنے آپ کو جنت میں دیکھا، میں نے ایک قاری کی آواز سنی جو تلاوت کر رہا تھا۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ کہا گیا: حارثہ بن نعمان۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیکی ایسے ہی ہوتی ہے۔ اور وہ لوگوں میں اپنی ماں سے سب سے زیادہ نیک سلوک کرنے والے تھے۔
