العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ «مَا كَانَ شَيْءٌ أَبْغَضَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مِنَ الْكَذِبِ وَمَا جَرَّبَهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مِنْ أَحَدٍ وَإِنْ قَلَّ فَيُخْرِجَ لَهُ مِنْ نَفْسِهِ حَتَّى يُجَدِّدَ لَهُ تَوْبَةُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: 'Nothing was more hateful to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) than lying. And whenever the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) found out that someone had lied, even a little, he would not rest until that person had renewed his repentance.'
الترجمة الأردية
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو جھوٹ سے زیادہ کوئی چیز ناپسند نہیں تھی۔ اور جب بھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کسی شخص کے جھوٹ کا تجربہ فرماتے، چاہے تھوڑا ہی ہو، تو اپنے دل سے اسے نکال دیتے یہاں تک کہ وہ شخص نئی توبہ نہ کر لے۔'
