العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ شَهِدْتُ دَفْنَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ وَهُوَ جَالِسٌ عَلَى الْقَبْرِ وَرَأَيْتُ عَيْنَيْهِ تَدْمَعَانِ فَقَالَ «هَلْ مِنْكُمْ رَجُلٌ لَمْ يُقَارِفَ اللَّيْلَةَ أَهْلَهُ؟» فَقَالَ أَبُو طَلْحَةَ أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ «فَانْزِلْ فِي قَبْرِهَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated: "I witnessed the burial of the daughter of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He was sitting by the grave and I saw his eyes shedding tears. He stated: 'Is there any man among you who did not approach his wife tonight?' Hadrat Abu Talhah (may Allah be well pleased with him) said: 'I, O Messenger of Allah.' He stated: 'Then descend into her grave.'" This is an authentic hadith meeting the criteria of both al-Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "میں حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کی تدفین میں حاضر تھا۔ آپ قبر پر بیٹھے تھے اور میں نے آپ کی آنکھوں سے آنسو بہتے دیکھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی ایسا ہے جس نے آج رات اپنی بیوی سے مباشرت نہیں کی؟ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: میں، یا رسول اللہ۔ آپ نے فرمایا: تو ان کی قبر میں اتر جاؤ۔" یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔
