العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ أَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ وَثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمُ الْقَاضِي ثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ «قَدِمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ مُهَاجِرًا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَآخَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ»
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Abbas Muhammad ibn Ahmad al-Mahbubi informed us, Sa'id ibn Mas'ud narrated to us, Yazid ibn Harun informed us, Humayd narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him); and Ahmad ibn Salman al-Faqih narrated to us, Muhammad ibn al-Haytham al-Qadi narrated to us, Ibn Abi Maryam narrated to us, Yahya ibn Ayyub narrated, Humayd narrated to me who said: I heard Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) saying: "Hadrat Abd al-Rahman ibn Awf (may Allah be well pleased with him) came as an emigrant to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) established brotherhood between him and Sa'd ibn al-Rabi'."
الترجمة الأردية
ابو العباس محمد بن احمد محبوبی نے ہمیں خبر دی، سعید بن مسعود نے ہمیں بیان کیا، یزید بن ہارون نے ہمیں خبر دی، حمید نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا؛ اور احمد بن سلمان فقیہ نے ہمیں بیان کیا، محمد بن الہیثم قاضی نے ہمیں بیان کیا، ابن ابی مریم نے ہمیں بیان کیا، یحییٰ بن ایوب نے بیان کیا، حمید نے مجھے بیان کیا، فرمایا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: «حضرت عبد الرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ مہاجر بن کر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان اور سعد بن الربیع کے درمیان بھائی چارہ قائم فرمایا۔»
