العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ثنا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ فَقَالَ «مَاءُ الْبَحْرِ طَهُورٌ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَشَوَاهِدُهُ كَثِيرَةٌ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ فَأَوَّلُ شَوَاهِدِهِ» على شرط مسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Abbas Muhammad ibn Ya'qub narrated to us... from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about sea water. He stated: "Sea water is purifying (tahur)." This hadith is authentic according to the conditions of Muslim, and it has many supporting narrations. The two Shaykhs did not include it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سمندر کے پانی کے بارے میں پوچھا گیا۔ فرمایا: "سمندر کا پانی پاک کرنے والا (طہور) ہے۔" یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور اس کے بہت سے شواہد ہیں۔ شیخین نے اسے تخریج نہیں کیا۔
