العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَكِيمِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثنا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ثنا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَايَنَةِ إِنَّ اللَّهَ خَبَّرَ مُوسَى بِمَا صَنَعَ قَوْمُهُ فِي الْعِجْلِ فَلَمْ يُلْقِ الْأَلْوَاحَ فَلَمَّا عَايَنَ مَا صَنَعُوا أَلْقَى الْأَلْوَاحَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: News is not like seeing with one's own eyes. Indeed, Allah informed Musa about what his people did with the calf, and he did not throw down the Tablets. But when he saw with his own eyes what they had done, he threw down the Tablets. This hadith is authentic according to the criteria of both al-Bukhari and Muslim, though they did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خبر آنکھوں دیکھی کی طرح نہیں ہوتی۔ بے شک اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو ان کی قوم کے بچھڑے والے معاملے کی خبر دی تو انہوں نے تختیاں نہیں پھینکیں، لیکن جب اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ انہوں نے کیا کیا تو تختیاں پھینک دیں۔ یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
