العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ثنا شَرِيكٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أَتَيْتُ الْحِيرَةَ فَرَأَيْتُهُمْ يَسْجُدُونَ لِمَرْزُبَانٍ لَهُمْ فَقُلْتُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَحَقُّ أَنْ يُسْجَدَ لَهُ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَقُلْتُ إِنِّي أَتَيْتُ الْحِيرَةَ فَرَأَيْتُهُمْ يَسْجُدُونَ لِمَرْزُبَانٍ لَهُمْ فَأَنْتَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَحَقُّ أَنْ يُسْجَدَ لَكَ قَالَ «أَرَأَيْتَ لَوْ مَرَرْتَ بِقَبْرِي أَكُنْتَ تَسْجُدُ لَهُ؟» قُلْتُ لَا قَالَ «فَلَا تَفْعَلُوا لَوْ كُنْتُ آمِرًا أَحَدًا أَنْ يَسْجُدَ لِأَحَدٍ لَأَمَرْتُ النِّسَاءَ أَنْ يَسْجُدْنَ لِأَزْوَاجِهِنَّ لَمَا جَعَلَ اللَّهُ لَهُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ حَقٍّ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Qays ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrated: I went to al-Hira and saw them prostrating to their governor (Marzuban). I said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) is more deserving of being prostrated to.' I came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said: 'I went to al-Hira and saw them prostrating to their governor. You, O Messenger of Allah, are more deserving of being prostrated to.' He stated: 'Tell me, if you were to pass by my grave, would you prostrate to it?' I said: 'No.' He stated: 'Then do not do so. If I were to command anyone to prostrate to anyone, I would have commanded women to prostrate to their husbands, because of the rights Allah has given them over them.' This hadith has an authentic chain, though the two Shaykhs did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت قیس بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں حیرہ گیا تو دیکھا کہ وہ لوگ اپنے حاکم (مرزبان) کو سجدہ کر رہے ہیں۔ میں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس کے زیادہ مستحق ہیں کہ انہیں سجدہ کیا جائے۔ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں حیرہ گیا تو دیکھا لوگ اپنے حاکم کو سجدہ کر رہے ہیں، آپ یا رسول اللہ اس کے زیادہ مستحق ہیں کہ آپ کو سجدہ کیا جائے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بتاؤ اگر تم میری قبر کے پاس سے گزرو تو کیا تم اسے سجدہ کرو گے؟ میں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: تو ایسا مت کرو۔ اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورتوں کو حکم دیتا کہ اپنے شوہروں کو سجدہ کریں، ان حقوق کی وجہ سے جو اللہ نے ان کے لیے ان پر رکھے ہیں۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
