العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ الْقُرَشِيُّ ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ قَالَ دَخَلَ مَسْلَمَةُ أَرْضَ الرُّومِ فَأُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ غَلَّ فَسَأَلَ سَالِمًا عَنْهُ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبِيَ يُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِذَا وَجَدْتُمُ الرَّجُلَ قَدْ غَلَّ فَأَحْرِقُوا مَتَاعَهُ وَاضْرِبُوهُ» قَالَ فَوَجَدْنَا فِي مَتَاعِهِ مُصْحَفًا فَسُئِلَ سَالِمٌ عَنْهُ فَقَالَ «بِعْهُ وَتَصَدَّقْ بِثَمَنِهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entrusted me with the fifth of the fifth [khums], and I distributed it in its proper places during the lifetime of the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), Abu Bakr, and Umar.' This hadith has a sound chain of narration, though they did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے خمس کا خمس (پانچویں کا پانچواں حصہ) سپرد فرمایا اور میں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، ابو بکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی زندگی میں اس کے مستحق مقامات پر تقسیم کیا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
