العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَاقَرْحِيُّ ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ثنا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ثنا هُشَيْمٌ أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ «صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي حُجْرَتِهِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرطهما
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed in his chamber while the people followed him (in prayer) from behind the chamber.' This hadith is authentic on the condition of the two Shaykhs, and they did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حجرے میں نماز پڑھی اور لوگ حجرے کے پیچھے سے آپ کی اقتداء کر رہے تھے۔' یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور انہوں نے اسے تخریج نہیں کیا۔
